23 دسمبر 2016 - 18:24
عراق کے شہر بعقوبہ میں بم دھماکہ

عراقی ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے شہر بعقوبہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہں ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بعقوبہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہں ہے۔

اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے ایک گاڑی کو دھماکہ خیز مواد کے ہمراہ اڑا دیا ۔ اس حادثے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169